the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


کانگریس تمل ناڈو میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ڈی ایم کے ساتھ لڑے گی. یہاں سیٹوں کے بٹوارے کو لے کر دونوں پارٹیوں کے درمیان رائے ہو گیا ہے. نئے معاہدے کے مطابق کانگریس 41 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی.

بتا دیں کہ کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد اور کروناندھی کے



درمیان ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا. اس کے بعد آزاد نے 41 نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا. غور ہو کہ تمل ناڈو میں 16اپریل کو پولنگ ہونا ہے. وہیں 19 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی. کانگریس اور ڈی ایم کے کا کہنا ہے کہ گٹھبدھن کا بنیادی مقصد زیر اقتدار جماعت کو اقتدار سے باہر رکھنا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.